امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا ادویات کے نرخوں میں کمی کے منصوبے کا اعلان

واشنگٹن ۔ 12 مئی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ادویات کے نرخوں میں کمی کے منصوبے کا اعلان کردیا، مسابقت میں اضافہ اور ریگولیٹری اخراجات میں کمی کی جائے گی جس سے یہ ادویات مارکیٹ میں جلد اور سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ صدر ٹرمپ نے اس منصوبے کا اعلان وائٹ ہاﺅس میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران وزیر صحت کے ہمراہ کیا۔