28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی صدر براک اوباما کا اٹلی کے وزیراعظم میتھو رینزی کو ٹیلیفون

امریکی صدر براک اوباما کا اٹلی کے وزیراعظم میتھو رینزی کو ٹیلیفون

- Advertisement -

واشنگٹن ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے اٹلی کے وزیراعظم میتھو رینزی ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔وائٹ ہاﺅس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر اوباما نے یہ ٹیلیفون کال ائیر فورس ون طیارے میں واشنگٹن سے تمپا کے دوران پرواز میں کی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32493

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں