واشنگٹن۔ 7 فروری (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کو ”بھیانک انسان“ قرار دے دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ مواخذے میں بری ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کانگریس کی سپیکر نینسی پیلوسی کے درمیان ہر دوسرے دن جملہ بازی جاری ہے۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاﺅس میں تقریر کے دوران سپیکر نینسی پیلوسی کو ”بھیانک انسان “ …
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نینسی پیلوسی کو ”خوفناک“ قرار دے دیا

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 7 فروری (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کو ”بھیانک انسان“ قرار دے دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ مواخذے میں بری ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کانگریس کی سپیکر نینسی پیلوسی کے درمیان ہر دوسرے دن جملہ بازی جاری ہے۔ امریکی صدر نے وائٹ ہاﺅس میں تقریر کے دوران سپیکر نینسی پیلوسی کو ”بھیانک انسان “ قرار دیا جبکہ نینسی پیلوسی نے جواب میںامریکی صدر کے رویے کو خطرناک قرار دیا ہے۔








