واشنگٹن ۔ 2جون (اے پی پی)امریکیصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2015ءکے پیرس موسمیاتی سمجھوتے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی کوشش ہوگی کہ نیا سمجھوتا طے ہو۔اس معاہدے پر ا±ن کے پیش رو براک اوباما نے دستخط کیے تھے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس موسمیاتی معاہدے سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا

مزید خبریں