واشنگٹن۔10مئی (اے پی پی)ایرانی عالمی جوہری معاہدے سے دستبرداری کے ایک دن بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری پروگرام میں توسیع کرنے کی صورت میں تہران حکومت کو ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی دی ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاو¿س میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایران کو پرزور مشورہ دیتے ہیں کہ جوہری پروگرام شروع نہ کرے۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع …
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کوسنگین نتائج کی دھمکی

مزید خبریں
واشنگٹن۔10مئی (اے پی پی)ایرانی عالمی جوہری معاہدے سے دستبرداری کے ایک دن بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری پروگرام میں توسیع کرنے کی صورت میں تہران حکومت کو ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی دی ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاو¿س میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایران کو پرزور مشورہ دیتے ہیں کہ جوہری پروگرام شروع نہ کرے۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔








