پیرس ۔ 9 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکروں سے گفتگو میں مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی صورت حال اور اس میں بہتری سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔ پیرس میں فرانسیسی صدر کے دفتر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ صدر اور صدر میکروں نے مشرق وسطیٰ میں امن و …
امریکی صدر کا فرانسیسی ہم منصب کو ٹیلی فون، مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
پیرس ۔ 9 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکروں سے گفتگو میں مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی صورت حال اور اس میں بہتری سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔ پیرس میں فرانسیسی صدر کے دفتر نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ صدر اور صدر میکروں نے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی صورت حال اور اس میں بہتری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیاہے۔ صدرٹرمپ نےیران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔








