امریکی صدر کی جاپانی وزیراعظم سے فون پر گفتگو

ٹوکیو ۔ یکم نومبر (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ جاپان سے بین الاقوامی برادری کے سامنے دونوں ملکوں کے مابین مضبوط اتحاد کا مظاہرہ کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر کے دورہ جاپان سے قل ہونے والی ٹیلی فونگ گفتگو میں دونوں سربراہان نے سہ روزہ دورہ جاپان کی …

ٹوکیو ۔ یکم نومبر (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ جاپان سے بین الاقوامی برادری کے سامنے دونوں ملکوں کے مابین مضبوط اتحاد کا مظاہرہ کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔ جاپان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر کے دورہ جاپان سے قل ہونے والی ٹیلی فونگ گفتگو میں دونوں سربراہان نے سہ روزہ دورہ جاپان کی تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ صدر ٹرمپ کے دورہ سے بین الاقوامی برادری کے سامنے دونوں ملکوں کے مابین مضبوط اتحاد کا مظاہرہ کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply