امریکی نائب صدر نے مشرق وسطیٰ کا دورہ ملتوی کردیا

واشنگٹن ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اپنا مشرق وسطیٰ کا دورہ ملتوی کردیا ۔ مائیک پنس منگل سے مشرق وسطیٰ کے ممالک کا دورہ کرنے والے تھے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی نائب صدر نے اپنا دورہ ایک ایسے وقت میں ملتوی کیا ہے جب امریکی حکومت کو اندرونی اور بیرونی دباو¿ کا سامنا ہے۔ا

Leave a Reply