امریکی نواز کرد جنگجو غدار ہیں، شامی صدر

دمشق ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ کرد جنگجو غدار ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق بشارالاسد کا یہ بیان سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے۔

Leave a Reply