امریکی وزیر خارجہ کی برسلز میں یورپی یونین اور نیٹو کے رکن ممالک کے وزراءخارجہ سے ملاقاتیں

برسلز ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے برسلز میں یورپی یونین اور نیٹو کے رکن ممالک کے وزراءخارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔نیٹو اجلاس سے دو روز قبل ہونے والی ان ملاقاتوں میں شمالی کوریا کے تازہ ترین بیلسٹک میزائل تجربے سے پیدا ہونے والی صورتحال اور روس کے مخاصمانہ رویئے پر غور کیا گیا۔

Leave a Reply