امریکی وزیر خارجہ کی صدر اردوان سے 3 گھنٹے طویل ملاقات

انقرہ ۔ 16 فروری (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے گزشتہ شام انقرہ میں صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی جو 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق اس ملاقات میں شام اور عراق سمیت دیگر علاقائی مسائل اور انسداد دہشت گردی کی کوششوں پر بات چیت ہوئی جس میں ترکی کے موقف اور اس کے خدشات کی کھل کر وضاحت کی گئی۔