نیویارک۔ 06 اکتوبر (اے پی پی) امریکی و یورپی مارکیٹس میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیاءمیں طلب کی موجودگی کے باعث سونے کو استحکام حاصل ہے۔ نیویارک مرکنٹائل سپاٹ میں سونے کی دسمبر کےلئے سپلائی 3.60 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1273.20 ڈالر فی اونس میں طے ہوئی جبکہ چاندی کے نرخ 0.3 فیصد کے اضافے کے ساتھ 16.62 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکی و یورپی مارکیٹس میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں