امریکی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران۔30 ستمبر(اے پی پی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔امریکی جریدے المانیٹر کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں جواد ظریف نے کہا کہ خطہ کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیاں ایران کے علاقائی تعلقات پر مرکوز ہیں۔ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا کہ جس طرح سے لبنان، شام …

تہران۔30 ستمبر(اے پی پی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔امریکی جریدے المانیٹر کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں جواد ظریف نے کہا کہ خطہ کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیاں ایران کے علاقائی تعلقات پر مرکوز ہیں۔ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا کہ جس طرح سے لبنان، شام اور عراق میں امریکی پالیسیوں کا الٹا نتیجہ برآمد ہوا ہے آئندہ بھی ایسا ہی ہوگا۔ وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی نے کسی بھی نئے معاہدے تک رسائی کے امکانات ختم کر دیئے

مزید خبریں