امریکی کاروباری ادارے روسی امریکی تعلقات کی بہتری کے لیے مدد کریں، پیوٹن

سینٹ پیٹرزبرگ ۔ 3 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی کاروباری اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس اور امریکا کے درمیان تعلقات معمول پر لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں اقتصادی فورم سے خطاب میں پیوٹن نے کہا کہ امریکا اور روس کے درمیان بہتر تعلقات دونوں ملکوں کے مفاد میں ہیں۔

Leave a Reply