امریکی ہم منصب سے ملاقات باعث مسرت ہو گی، روسی صدر

ماسکو ۔ 31 مارچ (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب سے ممکنہ ملاقات کو ایک پر مسرت موقع قرار دیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا کہ یہ ملاقات جولائی یا ا±س سے قبل ہوان کے لئے یہ باعثِ مسرت ہو گی۔ جی ٹوئنٹی کا سربراہ اجلاس رواں برس جولائی کے اوائل …

ماسکو ۔ 31 مارچ (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب سے ممکنہ ملاقات کو ایک پر مسرت موقع قرار دیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا کہ یہ ملاقات جولائی یا ا±س سے قبل ہوان کے لئے یہ باعثِ مسرت ہو گی۔ جی ٹوئنٹی کا سربراہ اجلاس رواں برس جولائی کے اوائل میں جرمن شہر ہیمبرگ میں ہو گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply