امیر قطر کا بیان رابطوں کی بحالی کی دعوت ثابت ہوگا،متحدہ عرب امارات

ابوظہبی ۔ 23 جولائی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ امیر قطر کا مﺅقف خلیجی ملکوں کے درمیان رابطوں کی بحالی کی دعوت ثابت ہوگا۔ان خیالات کا اظہار متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور انور قرقاش نے ایک ٹویٹ بیان میں کیا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق بیان میں انور قرقاش نے کہا کہ امیر قطر کے خطاب میں بعض مثبت …

ابوظہبی ۔ 23 جولائی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ امیر قطر کا مﺅقف خلیجی ملکوں کے درمیان رابطوں کی بحالی کی دعوت ثابت ہوگا۔ان خیالات کا اظہار متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور انور قرقاش نے ایک ٹویٹ بیان میں کیا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق بیان میں انور قرقاش نے کہا کہ امیر قطر کے خطاب میں بعض مثبت پہلو موجود ہیں، توقع ہے ان کے خطاب کے بعد باہمی رابطوں کی بحالی کی راہ ہموار ہوگی۔

Leave a Reply