انتونیو گوٹیرش آج اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھالیں گے

اقوام متحدہ ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) پرتگالی سیاستدان انتونیو گوٹیرش آج اتوار یکم جنوری 2017 کو اقوام متحدہ کے اگلے سربراہ کا منصب سنبھال رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے اِس منصب کا حلف تقریباً دو ہفتے قبل اقوام متحدہ کے چارٹر پر اٹھایا تھا۔ وہ جنوبی کوریا کے سابق سفارتکار بان کی مون کی جگہ سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھالیں گے۔ گوٹیرش کسی بھی ملک کے پہلے سربراہِ …

اقوام متحدہ ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) پرتگالی سیاستدان انتونیو گوٹیرش آج اتوار یکم جنوری 2017 کو اقوام متحدہ کے اگلے سربراہ کا منصب سنبھال رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے اِس منصب کا حلف تقریباً دو ہفتے قبل اقوام متحدہ کے چارٹر پر اٹھایا تھا۔ وہ جنوبی کوریا کے سابق سفارتکار بان کی مون کی جگہ سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھالیں گے۔ گوٹیرش کسی بھی ملک کے پہلے سربراہِ حکومت ہیں، جنہیں اقوام متحدہ کی سربراہی سونپی گئی ہے

Leave a Reply