پیرس ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے وہ انتہا پسند تنظیموں کی فہرست مرتب کر کے سعودی عرب کو فراہم کریں گے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے صدر کا یہ بیان سعودی عرب کے ولی عہد کے اس بیان کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے انتہا پسند تنظیموں کو فنڈز کی فراہمی روکنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔
انتہا پسند تنظیموں کی فہرست سعودی عرب کو دیں گے، فرانسیسی صدر