اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے ہنگو میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ملک کے امن و استحکام کے دشمن ہیں، شہید ایس پی آپریشن اسد زبیر اور شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت …
انجینئر امیر مقام کی ہنگو میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے ہنگو میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ملک کے امن و استحکام کے دشمن ہیں، شہید ایس پی آپریشن اسد زبیر اور شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس ، سکیورٹی اداروں اور عوام کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، اللّہ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔








