اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران انرجی مصنوعات کی قومی درآمدات میں 23.7 فیصد کااضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران مجموعی درآمدات کا حجم 60.86 ارب ڈالر رہا ہے جس میں 23.7 فیصد حصہ توانائی کے شعبہ کی درآمدات شامل ہیں جبکہ مالی سال 2016-17ءکے دوران ملک کا …
انرجی مصنوعات کی درآمدات میں گذشتہ سال 23.7 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران انرجی مصنوعات کی قومی درآمدات میں 23.7 فیصد کااضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران مجموعی درآمدات کا حجم 60.86 ارب ڈالر رہا ہے جس میں 23.7 فیصد حصہ توانائی کے شعبہ کی درآمدات شامل ہیں جبکہ مالی سال 2016-17ءکے دوران ملک کا مجموعی درآمدی بل 52.90 ارب ڈالر تھا اس طرح مالی سال 2016-17ءکے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال کے تناسب میں 3.06 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








