انسداد دہشتگردی کیلئے سعودی عرب کی کوششیں قابل قدر ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا انسداد دہشت کے سلسلے میں عالمی تنظیم کی حکمت عملی کو کامیاب بنانے کے لئے مسلسل تعاون پر سعودی عرب کو خراج تحسین پیش ۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ انسداد دہشت کا سعودی سینٹر”اعتدال“ عالمی سطح پر کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply