ریاض ۔24 جولائی (اے پی پی)یورپی یونین نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک قطر کے ساتھ مذاکرات کریں۔ یورپی یونین کے خارجہ تعلقات کے شعبے کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک، سعودی عرب، امارت ،بحرین اور مصر قطر کے ساتھ فوری مذاکرات کریں۔انہوں نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح سمیت کویت کے کئی عہدیداروں …
انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک قطر کے ساتھ مذاکرات کریں، یورپی یونین

مزید خبریں
ریاض ۔24 جولائی (اے پی پی)یورپی یونین نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک قطر کے ساتھ مذاکرات کریں۔ یورپی یونین کے خارجہ تعلقات کے شعبے کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک، سعودی عرب، امارت ،بحرین اور مصر قطر کے ساتھ فوری مذاکرات کریں۔انہوں نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح سمیت کویت کے کئی عہدیداروں سے ملاقات کرکے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین بحران کے حل کیلئے فریقین میں براہ راست مذاکرات کیلئے تعاون کی فراہمی کیلئے طرح تیار ہے۔








