انٹرنیشنل مینز بیچ نیٹ بال ٹورنامنٹ نومبر میں ملائیشیا میں کھیلا جائیگا

کوالالمپور ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل مینز بیچ نیٹ بال ٹورنامنٹ 19 نومبر سے ملائیشیا میں شروع ہوگا۔ پاکستان کی ٹیم انٹرنیشنل مینز بیچ نیٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرےگی، میگا ایونٹ 19 سے 20 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق میگا ایونٹ میں 24 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply