انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میںکینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

اوٹاوا ۔ یکم ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میںکینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نومبر کے لیے سودے 2.70 ڈالر بڑھ کر 491.30 ڈالر فی ٹن طے پائے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال کینیڈین کینولا کی پیداوار 20.2 ملین ٹن رہنے کا امکان ہے جو گزشتہ سال 21.3 ملین ٹن رہی تھی۔