نیویارک ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طوفان نیٹے کے باعث ٹیکساس اور فلوریڈا میں روئی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.57 امریکی سینٹ (0.83 فیصد) اضافے کے ساتھ 68.84 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 17041 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طوفان نیٹے کے باعث ٹیکساس اور فلوریڈا میں روئی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.57 امریکی سینٹ (0.83 فیصد) اضافے کے ساتھ 68.84 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 17041 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 719 گانٹھیں کم ہیں۔








