انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 20 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں روئی کے مارچ کے لیے سودے 0.49 سینٹ (0.60 فیصد) اضافے کے ساتھ 82.63 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 46377 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 22894 گانٹھیں زیادہ ہیں۔