نیویارک ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں چینی کے نرخوں میں کمی،کوکوا اور کافی میں اضافہ ہوا ۔ایکسچینج میں خام چینی کے مارچ کیلئے سودے 0.41 سینٹ (2.9 فیصد) کم ہوکر 13.98 امریکی سینٹ فی پونڈ طے پائے۔سفید چینی کے دسمبر کیلئے سودے 5.70 ڈالر (1.5 فیصد) کمی کے ساتھ 371.90 ڈالر فی ٹن طے پائے۔لندن کیلئے دسمبر کے کوکوا کے سودے 14 پونڈ سٹرلنگ (0.9 …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں چینی کے نرخوں میں کمی،کوکوا اور کافی میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں چینی کے نرخوں میں کمی،کوکوا اور کافی میں اضافہ ہوا ۔ایکسچینج میں خام چینی کے مارچ کیلئے سودے 0.41 سینٹ (2.9 فیصد) کم ہوکر 13.98 امریکی سینٹ فی پونڈ طے پائے۔سفید چینی کے دسمبر کیلئے سودے 5.70 ڈالر (1.5 فیصد) کمی کے ساتھ 371.90 ڈالر فی ٹن طے پائے۔لندن کیلئے دسمبر کے کوکوا کے سودے 14 پونڈ سٹرلنگ (0.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 1593 پونڈ سٹرلنگ فی ٹن طے پائے۔نیویارک کیلئے دسمبر کے کوکوا کے سودے 1 ڈالر(0.05 فیصد) اضافے کے ساتھ 2085 ڈالر فی ٹن طے پائے۔








