نیویارک ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کوکوا کے نرخوں میں کمی اور چینی میں اضافہ ہوا۔ایکسچینج میں کوکوا کےلندن کیلئے دسمبر کے سودے 60 پاﺅنڈ سٹرلنگ (3.8 فیصد )کم ہوکر 1533 پاﺅنڈ سٹرلنگ فی ٹن طے پائے۔کوکوا کے نیویارک کیلئے دسمبر کے سودے 77 ڈالر (3.7 فیصد ) کمی کے ساتھ 2008 ڈالر فی ٹن طے پائے۔خام چینی کے مارچ کیلئے سودے 0.02 سینٹ (0.1 فیصد) …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کوکوا کے نرخوں میں کمی، چینی میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کوکوا کے نرخوں میں کمی اور چینی میں اضافہ ہوا۔ایکسچینج میں کوکوا کےلندن کیلئے دسمبر کے سودے 60 پاﺅنڈ سٹرلنگ (3.8 فیصد )کم ہوکر 1533 پاﺅنڈ سٹرلنگ فی ٹن طے پائے۔کوکوا کے نیویارک کیلئے دسمبر کے سودے 77 ڈالر (3.7 فیصد ) کمی کے ساتھ 2008 ڈالر فی ٹن طے پائے۔خام چینی کے مارچ کیلئے سودے 0.02 سینٹ (0.1 فیصد) بڑھ کر 14 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔سفید چینی کے دسمبر کیلئے سودے 20 سینٹ (0.05 فیصد)کمی کے ساتھ 371.70 ڈالر فی ٹن طے پائے۔اربیکا کافی کے دسمبر کیلئے سودے 0.95 سینٹ (0.7 فیصد) بڑھ کر 1.3095ڈالر فی پونڈ طے پائے۔روبسٹا کافی کے نومبر کیلئے سودے 12 ڈالر (0.6 فیصد) کمی کے ساتھ 2003 ڈالر فی ٹن طے پائے۔








