اوٹاوا ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔ کینیڈین کینولا کے نومبر کے لیے سودے 3.70 ڈالر اضافے کے ساتھ 495 ڈالر فی ٹن طے پائے۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کینیڈین کینولا کی پیداوار کم ہوکر 20.2 ملین ٹن رہنے کا امکان ہے جبکہ 2017 ءمیں …
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
اوٹاوا ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔ کینیڈین کینولا کے نومبر کے لیے سودے 3.70 ڈالر اضافے کے ساتھ 495 ڈالر فی ٹن طے پائے۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کینیڈین کینولا کی پیداوار کم ہوکر 20.2 ملین ٹن رہنے کا امکان ہے جبکہ 2017 ءمیں اس کی پیداوار 21.3 ملین ٹن رہی تھی۔








