انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

اوٹاوا ۔ 22 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خراب موسم کے باعث پیداوار میں کم کا امکان ہے۔ایکسچینج میں نومبر کیلئے کینیڈین کینولا کے نرخ 6.70 ڈالر اضافے کے بعد 506.70 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply