اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ ایپس پر پابندی سے پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صنعت متاثر ہو گی اور ٹیکنالوجی کی ترقی میں مستقل طور پر رکاوٹ کا باعث بنے گی۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اس عمل سے ٹیکنالوجی کی صنعت متاثر ہو رہی ہے اور ہم …
انٹرنیٹ ایپس پر پابندی سے پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صنعت متاثر ہو گی، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ ایپس پر پابندی سے پاکستان کی ٹیکنالوجی کی صنعت متاثر ہو گی اور ٹیکنالوجی کی ترقی میں مستقل طور پر رکاوٹ کا باعث بنے گی۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ اس عمل سے ٹیکنالوجی کی صنعت متاثر ہو رہی ہے اور ہم اس کے متحمل نہیں ہوسکتے۔








