انڈونیشیا میںماونٹ اگونگ کے آتش فشاں سے راکھ کا اخراج، قریبی ہوائی اڈے بند کر دیئے گئے

جکارتہ۔ 29 جون (اے پی پی) انڈونیشیا میں حکام نے آتش فشاں ماونٹ اگونگ کے متحرک ہونے کے سبب تفریحی سیاحتی جزیرے بالی اور آس پاس کے دو دیگر ہوائی اڈوں کو بند کر دیا ۔ انڈونیشیا کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان کے مطابق بالی کے ایئر پورٹ کو 16گھنٹے کے لیے بند کیا گیا ہے جبکہ مشرقی جاوا کے دو دیگر ہوائی اڈے بھی مقامی وقت کے …

جکارتہ۔ 29 جون (اے پی پی) انڈونیشیا میں حکام نے آتش فشاں ماونٹ اگونگ کے متحرک ہونے کے سبب تفریحی سیاحتی جزیرے بالی اور آس پاس کے دو دیگر ہوائی اڈوں کو بند کر دیا ۔ انڈونیشیا کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان کے مطابق بالی کے ایئر پورٹ کو 16گھنٹے کے لیے بند کیا گیا ہے جبکہ مشرقی جاوا کے دو دیگر ہوائی اڈے بھی مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بجے تک بند رہیں گے۔