جکارتہ ۔ 20 جون (اے پی پی) انڈونیشیا کی ٹوبہ جھیل میں ایک مسافر بردار فیری اچانک ڈوب جانے سے کم از کم 128 لوگ لاپتہ ہو گئے ہیں۔ پڑوسی شہر میدان کے ریلیف اینڈ ریسکیوٹیم کے سربراہ بدووان نے صحافیوں کو بتایا کہ اس حادثے میں128 افراد کے لاپتہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ قریبی دیہات میں لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔
انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 128 افراد لاپتہ
مزید خبریں