جکارتہ ۔ 16 اپریل (اے پی پی) انڈونیشیا کے جنوب مشرقی شہر مولوکس میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ سعودی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ انڈونیشیا کے جنوب مشرقی شہر مولوکس میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس …
انڈونیشیا کے شہر مولوکس میں 5.9 شدت کا زلزلہ
مزید خبریں
جکارتہ ۔ 16 اپریل (اے پی پی) انڈونیشیا کے جنوب مشرقی شہر مولوکس میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ سعودی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ انڈونیشیا کے جنوب مشرقی شہر مولوکس میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔







