انڈونیشی جزیرہ جاوا میں پیر کی صبح زلزلے کے شدیدجھٹکے

جکارتہ ۔ 12 جون (اے پی پی) انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں پیر کی صبح زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے گئے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ جیالوجیکل ایجنسی نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 6.15 منٹ پر محسوس کئے گئے۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز جاوا صوبے سے 179 کلو میٹردور مغرب میں …

جکارتہ ۔ 12 جون (اے پی پی) انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں پیر کی صبح زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے گئے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ جیالوجیکل ایجنسی نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 6.15 منٹ پر محسوس کئے گئے۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز جاوا صوبے سے 179 کلو میٹردور مغرب میں سوکابوم شہر میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں زیر زمین تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply