انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) دو میچ کھیلا جائینگے

کولکتہ ۔ 20 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔ اس سلسلے میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں ایڈن گارڈن، کولکتہ میں آمنے سامنے ہونگی۔ لیگ کے ہفتہ کے دوسرے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کرینگی۔ آئی پی ایل کا فائنل میچ 27 …

کولکتہ ۔ 20 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔ اس سلسلے میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کی ٹیمیں ایڈن گارڈن، کولکتہ میں آمنے سامنے ہونگی۔ لیگ کے ہفتہ کے دوسرے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کرینگی۔ آئی پی ایل کا فائنل میچ 27 مئی کو کھیلا جائیگا۔

مزید خبریں