اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نوازشریف کا عدم اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے۔ بدھ کووفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اب انہیں دوسرے کے بعد ایک تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ جس تحریک کی نہ …
انکوائری رپورٹ پر بلاول کا اتفاق اور نوازشریف کا عدم اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نوازشریف کا عدم اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے۔ بدھ کووفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اب انہیں دوسرے کے بعد ایک تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ جس تحریک کی نہ کوئی سمت ہو اورنہ ایک نظریہ اس کا کوئی مستقبل نہیں۔








