لندن ۔13 جولائی(اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ہفتہ کو لندن میں کھیلا جائیگا۔ بھارت کے انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ،
انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا

مزید خبریں