برمنگھم ۔26 جولائی(اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم سے 5 اگست تک برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان سب سے پہلے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں بھارت نے میزبان ٹیم کو 2-1 سے شکست دی ہے۔ اس کے بعد کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم نے تین ون …
انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ یکم اگست سے شروع ہوگا

مزید خبریں
برمنگھم ۔26 جولائی(اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم سے 5 اگست تک برمنگھم میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان سب سے پہلے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں بھارت نے میزبان ٹیم کو 2-1 سے شکست دی ہے۔ اس کے بعد کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھارت کو 2-1 سے شکست دیکر بدلہ چکا دیا ۔








