لندن ۔ 4 جولائی (اے پی پی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر ورنن فلینڈر نے کہا ہے کہ وہ فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ورنن فلینڈر ٹخنے کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ انگلینڈ لائنز کے خلاف پریکٹس میچ …
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کےلئے مکمل طور پر فٹ ہوں، فلینڈر
لندن ۔ 4 جولائی (اے پی پی) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر ورنن فلینڈر نے کہا ہے کہ وہ فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ورنن فلینڈر ٹخنے کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ انگلینڈ لائنز کے خلاف پریکٹس میچ نہیں کھیل سکے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق فلینڈر مکمل طور پر فٹ ہوگئے ہیں








