اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):انگور اڈہ جنوبی وزیرستان میں پاک فوج نے افغانی پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر قبضہ جاری ہے۔ افغان فوجی پاک فوج کو آتا دیکھ کر بھاگ گئے ،پاک فوج کی فائرنگ سے سیکٹر کی بیشتر پوسٹیں تباہ کردی گئیں۔رات گئے سے پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں کے ساتھ پرجوش انداز میں افغان پوسٹوں کو کامیابی …
انگور اڈہ جنوبی وزیرستان میں پاک فوج نے افغانی پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):انگور اڈہ جنوبی وزیرستان میں پاک فوج نے افغانی پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر قبضہ جاری ہے۔
افغان فوجی پاک فوج کو آتا دیکھ کر بھاگ گئے ،پاک فوج کی فائرنگ سے سیکٹر کی بیشتر پوسٹیں تباہ کردی گئیں۔رات گئے سے پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں کے ساتھ پرجوش انداز میں افغان پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں۔








