اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی کے رکن ممالک میں خدمات کے شعبے کا حجم 822ارب ڈالر سے تجاوزکرگیاہے ۔اسلامک سینٹرفارڈیولپمنٹ آف ٹریڈ کی طرف سے جاری اعداد وشمارکے مطابق سال 2016-17 میں آوآئی سی کے رکن ممالک میں خدمات کے شعبے کا مجموعی حجم 822ارب ڈالر تک پہنچ گیاہے،
اوآئی سی کے رکن ممالک میں خدمات کے شعبے کا حجم 822ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا