اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ پونے چار سال قبل بحیثیت وائس چانسلر عہدے کا چارج سنبھالتے ہی یونیورسٹی امیج بلڈنگ کے لئے چند اہداف مقرر کئے تھے اُن میں" سٹوڈنٹ سپورٹ نظام" خصوصی توجہ کا مرکز رہا طلبہ کو بہترین خدمات اور معیاری تعلیم فراہم کرنا روز اول سے میری اولین ترجیح …
اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا دو روزہ ریجنل ڈائریکٹر ز کانفرنس سے صدارتی خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ پونے چار سال قبل بحیثیت وائس چانسلر عہدے کا چارج سنبھالتے ہی یونیورسٹی امیج بلڈنگ کے لئے چند اہداف مقرر کئے تھے اُن میں” سٹوڈنٹ سپورٹ نظام” خصوصی توجہ کا مرکز رہا طلبہ کو بہترین خدمات اور معیاری تعلیم فراہم کرنا روز اول سے میری اولین ترجیح رہی اِس کے لئے یونیورسٹی کے مین کیمپس اور علاقائی دفاتر کے آفیسرز اور سٹاف کی پروفیشنل ڈو یلپمنٹ پر توجہ مرکوز رکھی وسیع پیمانے پر تربیتی ورکشاپس اور تربیتی کورسسز منعقد کئے گئے ہیں








