اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی)او آئی سی انسانی حقوق کمیشن نے ہندوستان میں معصوم جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کمیشن نے انتہا پسند ہندوو¿ں کے ذریعے بھارت میں مسلمانوں پر منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے اور بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین کے …
او آئی سی انسانی حقوق کمیشن کا ہندوستان میں معصوم جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی)او آئی سی انسانی حقوق کمیشن نے ہندوستان میں معصوم جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کمیشن نے انتہا پسند ہندوو¿ں کے ذریعے بھارت میں مسلمانوں پر منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے اور بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے بین الاقوامی قوانین کے تحت اپنی ذمہ داریوں کے مطابق اپنی مسلمان اقلیت کی حفاظت کرے۔








