آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا

195
Power will remain off
Power will remain off

اسلام آباد۔20ستمبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سےدو روزہ عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔آئیسکو ترجمان کےجمعہ کو جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق ہفتہ 21 ستمبر کی صبح7بجے سے دن 12 بجے تک اسلام آباد سرکل،کٹاریاں، ہولی فیملی، ایف بلاک، بنی، I-11/1، I-10/1&2، I-8/2، H-8/2، NECOP،GOR ، سوہان، فیض آباد ہائوسنگ سوسائٹی، I-8/4 فیڈرز ، راولپنڈی کینٹ سرکل،پنڈی بورڈ، پارک ویو، فوجی فائونڈیشن، محبوب شہید، مورہ نگیال، ولائت کمپلیکس، ایکس لائیر ، اے او ڈبلیو ایچ ایس، زراج I,II,III، آئی ایس ٹی، ڈھوک اعوان، شریف آباد، کھنہ ایسٹ، رحمان انکلیو، کڈرپا، وحید آباد، ترامڑی، غوری گارڈن، سوہدراں روڈ،مورگاہ،نیو کلیام، اولڈ کلیام، جتھہ ہتھیال، بسالی، انڈسٹریل، بھل، گھمتی، جرار کیمپ، خصالہ،، اسلام آباد فیڈ مل،پنڈ جاتلاں،

لیب I&II، ریلائنس ویونگ مل،جرار کیمپ، پی اے ای سی ایچ ایس، اولڈ روات، سی ڈبلیو او، سپارکو، ڈی ایچ اے ہومز، مکہ چوک، فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،طارق شہید، بجنیال،کھنہ II-، النور، ڈھوک حسو، عالم آباد، اولڈ کلر،مزمل ٹائون ، سروس روڈ، مسلم ٹائون، اے ایف او ایچ ایس، حمزہ کیمپ، اے بلاک، واسا فیڈرز، جہلم سرکل، سرائے عالمگیر، ملٹری کالج، شمس آباد، چھپران، شکریلہ، منڈی بھلوال،اجمل شہید، F-7کچہری، عباسپورہ، پکھوال، F-9چک دولت، جاکر،انڈسٹریل، بوریاں، F-2چپ بورڈ، F-10کالا بیس،

فیڈرز ،اٹک سرکل،مسعود شہید، چکوال سرکل،ڈھوڈا،ڈیرا مسلم، دولتالہ فیڈرزجبکہ اتوار 22 ستمبر کی صبح7بجے سے دن 12 بجے تک راولپنڈی کینٹ سرکل،قریشی آباد، گرجا 1-، حیال، گلستان فاطمہ، رنیال، مسروٹ فیڈرزا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔