اسلام آباد۔20ستمبر (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیمیں ملتان سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ لاہور پہنچ گئیں۔جنوبی افریقہ (کل) صبح آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 23 ستمبر کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ …
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیمیں ملتان سے لاہور پہنچ گئیں، آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں شریک ہونگی

مزید خبریں
اسلام آباد۔20ستمبر (اے پی پی):پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیمیں ملتان سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ لاہور پہنچ گئیں۔جنوبی افریقہ (کل) صبح آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 23 ستمبر کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ہوگا۔








