اٹلی، نائٹ کلب میں بھگڈر سے 6 افراد ہلاک،50 زخمی

روم۔08 دسمبر(اے پی پی) اٹلی کے ایک نائٹ کلب میں بھگدڑ مچنے کے سبب کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب آناکونا کے قریبی شہر کورینالڈو کے 'ازْورا نائٹ کلب' میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ماں بھی شامل ہے جبکہ دیگر ٹین ایجرز تھے۔ علاوہ ازیں تقریباً پچاس نوجوان زخمی بھی ہوئے، جن میں سے ایک درجن کے …

روم۔08 دسمبر(اے پی پی) اٹلی کے ایک نائٹ کلب میں بھگدڑ مچنے کے سبب کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب آناکونا کے قریبی شہر کورینالڈو کے ‘ازْورا نائٹ کلب’ میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ماں بھی شامل ہے جبکہ دیگر ٹین ایجرز تھے۔ علاوہ ازیں تقریباً پچاس نوجوان زخمی بھی ہوئے، جن میں سے ایک درجن کے قریب کو شدید نوعیت کے زخم آئے۔