اٹلی کا یورپی سیاحوں کےلئے سرحدیں جون میں کھولنے کا اعلان

روم ۔ 26 مئی (اے پی پی) اٹلی نے یورپی سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں جون میں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ملک میں اقتصادی سرگرمیاں جلد شروع کرنے کا منصوبہ ہے،ان کا کہنا تھا کہ سیاحتی شعبے کے فروغ کے لیے ملکی سرحدیں جون کے اوائل میں یورپی سیاحوں کے لیے کھول دی جائیں گی اس کے علاوہ جمز اور سینماز کی سرگرمیاں بھی جلد …

روم ۔ 26 مئی (اے پی پی) اٹلی نے یورپی سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں جون میں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ملک میں اقتصادی سرگرمیاں جلد شروع کرنے کا منصوبہ ہے،ان کا کہنا تھا کہ سیاحتی شعبے کے فروغ کے لیے ملکی سرحدیں جون کے اوائل میں یورپی سیاحوں کے لیے کھول دی جائیں گی اس کے علاوہ جمز اور سینماز کی سرگرمیاں بھی جلد بحال کردی جائیں گی۔

مزید خبریں