اٹک، بجلی چوروں کے خلاف کارروائی میں ایک شخص رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا

174
Shopkeeper arrested
Shopkeeper arrested

اٹک۔ 05 جنوری (اے پی پی):اٹک پولیس نے بجلی چور گرفتار کر لیا۔ایس ڈی او جنڈ نے اطلاع دی کہ محمد خالد ولد محمد نواز ساکن محلہ کنواں تحصیل جنڈ مین ٹرمینل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کر رہا ہے۔

اطلاع پر مقدمہ درج کر کےتفتیش عمل میں لاتے ہوئے مین ٹرمینل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والا ملزم محمد خالد ولد محمد نواز ساکن محلہ کنواں تحصیل جنڈ کو گرفتار کر کے پاپند سلاسل کر دیا