اٹک ۔ 26 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت م ضلع اٹک میں اربوں روپے کے فلاحی اور ترقیاتی کاموں منصوبوں پر کام جاری ہیں ۔جبکہ موجودہ حکومت میگا پراجیکٹس پر کام کر رہی ہے تا کہ ملک کوترقی یافتہ اور خوشحال ملکوں کی صف میں لا کھڑا کیا جائے ۔انہوں …
اٹک میں اربوں روپے کے منصوبوں پر فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہیں ،وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد

مزید خبریں
اٹک ۔ 26 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت م ضلع اٹک میں اربوں روپے کے فلاحی اور ترقیاتی کاموں منصوبوں پر کام جاری ہیں ۔جبکہ موجودہ حکومت میگا پراجیکٹس پر کام کر رہی ہے تا کہ ملک کوترقی یافتہ اور خوشحال ملکوں کی صف میں لا کھڑا کیا جائے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی ملک اعتبار خان کی رہائش گاہ کھنڈہ ہاوس میں خطاب کرتے ہوئے کیا








